متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ کے دوران 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار

فوٹو:فائل ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امارات کسٹم، امیگریشن اینڈ سیکیورٹی کے مطابق یہ کارروائیاں اقامہ قوانین کی…

زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے،سپریم کورٹ

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی اپیل، نظرثانی یا آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے کے سبب ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عمل درآمد رک نہیں جاتا،زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے،سپریم کورٹ…

نور مقدم کیس، سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نور مقدم کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل سینئر وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی گئی۔ دائر درخواست میں موٴقف اپنایا گیا کہ عدالت نے ملزم کی ذہنی حالت کا…

بابو سر ٹاپ میں 15 افراد تاحال لاپتہ، مزید بارشوں کا امکان، سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل

فوٹو:فائل گلگت: گلگت بلتستان حکومت نے کہا ہے کہ بابو سر ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ ہیں، ان کی تلاش جاری ہے، سیاحوں سے حالات معمول پر آنے تک گلگت بلتستان نہ آنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض…

بنگلادیش نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا کر دوسرا ٹی20 اور سیریز جیت لی

فوٹو : فائل میرپور : بنگلادیش نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا کر دوسرا ٹی20 اور سیریز جیت لی، میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے تعاقب میں 20ویں اوور میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے فہیم…

9مئی یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری

فوٹو : فائل لاہور : 9مئی یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماوں کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری کر دئیے گئے، لاہور کی انسداد شہت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا. انسداد شہت گردی کی عدالت نے شیر پاؤ پل اشتعال انگیز…

بابو سر ٹاپ میں سیلابی ریلے میں 15 گاڑیاں بہہ گئیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا چلاس : بابو سر ٹاپ میں سیلابی ریلے میں 15 گاڑیاں بہہ گئیں، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، بابوسر ٹاپ سے چلاس جاتے ہوئے تھک نالہ کے ساتھ شاہراہ تھک بابوسر پرسیلابی ریلے نے تباہی مچادی. سیاحوں اور مقامی افراد کی 15…

خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت پی ٹی آئی کے 6 سینیٹرز منتخب

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی طرف سے سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دے کر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم کر دی گئی تھیں جس کے بل بوتے پر اپوزیشن مستفید ہوئی

چیف جسٹس کی گورنر کو حلف لینے کی ہدایت آئین کی خلاف ورزی ہے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی

فوٹو : سوشل میڈیا پشاور : چیف جسٹس کی گورنر کو حلف لینے کی ہدایت آئین کی خلاف ورزی ہے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک اہم اور تفصیلی خط ارسال کیا ہے. خط میں پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے گورنر…

بلوچستان واقعہ،ہائیکورٹ کا نوٹس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرنگرانی مقتولہ کی قبر کشائی

فوٹو:فائل کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا، عدالت عالیہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کر لیا، دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان…