ڈی چوک احتجاج ، گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار پی ٹی آئی مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔…