پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ عالمی اصولوں کے مطابق ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور عالمی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر (یو این ایچ سی آر) کے ایک…

امریکا کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں،امریکی نائب صدر

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کی نائب صدر کاملہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ کاملہ ہیرس نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی…

کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا آغاز

فائل:فوٹو ٹورنٹو:کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں گرو نانک سنگھ سکھ گوردوارہ میں ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں یہ ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ہے ،…

ورلڈکپ میں افغانستان کی غیرمتوقع فتوحات کاسلسلہ جاری،سری لنکا کو بھی ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا پونا : بھارت میں جاری ٓئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان کی غیرمتوقع فتوحات کاسلسلہ جاری،سری لنکا کو بھی ہرادیا،ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سری لنکا سے اس فتح کے ساتھ…

صنم جاوید کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹسز جاری

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ درخواست شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ نے دائر کی جس پر خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…

غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل سے دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کے کیس میں سابق وزیراعظم کے وکیل سے دلائل طلب کر لیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کالال حویلی ڈی سیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی لال حویلی ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص روٴف نے لال حویلی سیل ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی، سابق وزیر داخلہ…

نیب ترامیم کیس ، جسٹس منصور علی شاہ کا 27صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا 27صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کردیاگیا جس میں کہاگیا ہے کہ عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہو۔ نیب ترامیم سے متعلق کیس میں…

انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فوٹو فائل نیویارک :انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی…