واشنگٹن کی فضائیں مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی فضائیں مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں۔بھارتی وزیراعظم کی امریکہ آمد پر فرنڈز آف کشمیر اور سکھ فار جسٹس کا احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین کا کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کے حق میں نعرے…

پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ جعلی پارلیمنٹ ہے، محمود خان اچکزئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان کردیا۔محمود اچکزئی نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ جعلی پارلیمنٹ ہے، پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا ہے…

عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں گا،شیرافضل مروت

فائل:فوٹو اسلام آباد:شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں جو مناپلی بنی ہوئی ہے اس کااحتساب ہونا چاہئیے۔ میں بانی پی ٹی آئی کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا عمران خان نے کہا کہ شکل نہ دکھاوٴ تو ملک چھوڑ دوں گا۔ اسلام آباد…

گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنا غیر قانونی ہے،جسٹس طارق محمود جہانگیری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنے کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔ آئندہ مالی سال 10 فیصد نئے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔ منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سہ فریقی سیریز جیت لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سہ فریقی سیریز جیت لی، فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی. کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر…

پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، بغیر نقصان 11 رنز

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، بغیر نقصان 11 رنز پہلے اوور میں 10 رنز بنے جو فخر زمان نے بنائے، بابراعظم ایک پر، تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے…

بھارت کو جدید ٹیکنالوجیز کی منتقلی پر پاکستان کو شدید تحفظات ہیں، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انڈو یو ایس کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہیں۔دہشت گردی سے متاثرہ ملک کے طور پر پاکستان دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کا خواہاں ہے۔ بھارت کو جدید ٹیکنالوجیز کی منتقلی پر…

سینیٹ اجلاس ،سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر ہمایوں مہمند کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ اجلاس ملتوی کیے جانے پر سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر ہمایوں مہمند کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ یوسف گیلانی احتجاجاً اپنی سیٹ پر نہیں بیٹھ رہے، شیری صاحبہ آپ کو بھی نہیں بیٹھنا…

سینیٹ سے انسانی سمگلنگ کی روک تھام سمیت تین اہم بلز منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام، بیرون ملک بھیک مانگنے اور نوعمر لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے سے متعلق تین اہم بلز منظور کر لئے۔ سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت…