صدر ٹرمپ کا بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر نے کہا کہ انتہاپسند دہشت گردی کا بھارت کیساتھ ملکرمقابلہ کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات…

متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔…

کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کی صحافیوں سے…

جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورت کی تقریب حلف بردار منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر سے بطور قائم…

ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فائل:فوٹو ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی،مرنے والوں میں زیادہ تعداد شانگلہ سوات کے رہائشی مزدوروں کی ہے۔ پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے…

سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت عظمیٰ میں تعینات ہونے والے 6 مستقل اور ایک قائم مقام جج سے حلف لیا۔ قبل ازیں حلف برداری…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا

فوٹو : سوشل میڈیا  کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا،تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل کراچی میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم…

ایشیائی سرمائی کھیلوں میں چین کی طبی خدمات کی پاکستان سے پذیرائی

 فوٹو : شنہوا  ہاربن(شِنہوا)ہاربن میں جاری 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے ایک ستائشی خط اور قومی کھیلوں کے تمغے کے ذریعے پاک۔ چین پائیدار تعلقات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس میں صحت کی نگہداشت کی چینی ٹیم کی جانب سے ایک…

مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،سب چالیں ہیں، اگرملا تووزیراعظم کوبھجوا دوں گا،ٓآرمی چیف

فوٹو: فائل  اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیصحافیوں سے غیر رسمی گفتگو ہوئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خط کا تذکرہ بھی ہوا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ  انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا ہے ساتھ ہی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

فوٹو: فائل راولپنڈی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈ اپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے جوکہ ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی۔ ملاقات کے بعد وزیر اعلی کے پی اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے،ذرائع کے مطابق علی…