سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا،صدرپیوٹن
فائل:فوٹو
نیویارک:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز…