صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے صنم جاوید کا مزید…