علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی
فائل:فوٹو
پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کے بغیر انہیں وزیر اعلیٰ کا پروٹوکول نہیں دیا جا سکتا۔نوٹیفیکیشن کے بعد علی امین گنڈاپور…