قادیانی شہری ضمانت کیس ، علماء سے تحریری رائے طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادیانی شہری کی ضمانت کے کیس میں علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب کرلی۔
سپریم کورٹ میں مبارک احمد ضمانت فیصلے پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام درخواست گزار علماء سے 2 ہفتے…