امریکی صدر کا بیٹاغیر قانونی اسلحہ کیس میں مجرم قرار
فائل:فوٹو
ولمنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریدتے وقت جھوٹ بولنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے عدالتی فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ وہ عدالت کارروائی کا احترام کرتے رہیں گے۔…