شاہد آفریدی نےسری لنکن سینئر کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتا دی
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے دورہ پاکستان روکنے کے لیے سری لنکن کھلاڑیوں پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی انتظامیہ کی جانب سے بہت دباؤ ہے۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا!-->!-->!-->…