پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی…

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل

فوٹو: فائل لاہور:بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل،دو وکٹ کیپر سرفراز احمد اور محمد رضوان شامل ہیں، محمد رضوان کو بنچ پر بٹھائے جانے کا امکان ہے. قومی ٹیم میں شان مسعود کپتان کا نائب تبدیل کیا گیا…

پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی صورتحال پر پہلا باضابطہ بیان دے دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ نے کہا امید ہے…

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر تعینات

فائل:فوٹو ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر تعینات، بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دے دی گئی، ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے۔…

ڈونلڈ ٹرمپ اورامریکی سیاستدانوں کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

فوٹو : سوشل میڈیا نیویارک: امریکہ کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ اورامریکی سیاستدانوں کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد، ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کی گئی۔ اس حوالے سے امریکی…

سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں

فوٹو : فائل اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ کی تبدیلی سمیت کئی ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی تعیناتیاں کی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق وزاعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری خارجہ کی منظوری دیدی. سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی یورپی یونین میں موجودہ…

حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست کو لیاقت باغ سے آگے مارچ کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 8 اگست کو لیاقت باغ سے آگے مارچ کا اعلان کر دیا،ہمارےمطالبات مان لو ہم گولیاں چلانے نہیں آئے ہم حق لینے آئے ہیں یہ دھرنا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا. راولپنڈی میں دھرنا کے بارہویں…

جماعت اسلامی و حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے مذکرات بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق

فوٹو: سکرین گریب راولپنڈی: کمشنر آفس جماعت اسلامی و حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے مذکرات بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ بیٹھنے پر اتفاق، آج فریقین اپنے اپنے موقف پر قائم رہے، وفاقی وزیر اویس لغاری آئی پی پیز معاہدوں کا دفاع کرتے رہے. ذرائع کے مطابق…

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا آزادی کے 77 مکمل ہونے پر بلوچستان حکومت کو زمین کا تحفہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے آزادی کے 77 مکمل ہونے پر بلوچستان حکومت کو زمین کا تحفہ دیدیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان کے توسط سے صوبائی حکومت کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا کہ ملک کی آزادی کے 77 مکمل ہونے کے موقع پر ہم زیارت…

پیرس اولمپکس، ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فائل:فوٹو پیرس :پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو مقابلے کیلئے پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مینز جیولین تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 89 اعشارئیہ 34 میٹر کی لگائی اور فائنل…