خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ کے بعد صبا قمر کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے سْپر اسٹار ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی شدید تنقید کر دی۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن نے نجی پروگرام میں عورت مارچ میں لگنے والے نعرے ’ میرا جسم میری مرضی‘ سمیت دیگر موضوعات…

پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفرئی گرفتاری کے بعد رہا

فائل:فوٹو پشاور: سابق صوبائی وزیر ورہنماء تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے بعد رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شوکت یوسفزی کو ایئرپورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، سابق صوبائی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے۔ ذرائع…

امام الحق دلہابننے کے لئے تیار ، شادی کی تقریبات کا آغاز

فائل:فوٹو لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹس اور سٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر معروف ڈیزائنر کی جانب سے شیئر کی گئی…

ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب

فائل:فوٹو لاہور: عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر…

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام…

پاکستان سٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس 663 پوائنٹس اضافے کیساتھ 58 ہزار کی حد عبور

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس 663 پوائنٹس اضافے کیساتھ 58 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی لہر جاری ہے جبکہ امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ،…

لاپتہ بلوچ طلبا ء کی عدم بازیابی پر وزیراعظم عدالت طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے قائم وزراء کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے طلبا کی عدم بازیابی پر وزیراعظم کو 29 نومبر کو طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ بلوچ طلبا کمیشن کی سفارشات کے…

پاکستان یا کسی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے امریکی سفیر کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے سوال پر کہا ہے کہ پاکستان یا کسی دوسرے ملک میں سیاسی عہدے کے امیدواروں پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ…

سائفر کیس ،فردِ جرم کے خلاف سابق پی ٹی آئی کے وکیل نے التواء مانگ لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کی سائفر کیس میں فردِ جرم کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ سے التواء مانگ لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل حامد…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان

فائل:فوٹو قطر : قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا۔ حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔تاہم اسرائیل نے جنگ بندی کے خاتمے کے فوراً بعد غزہ میں حماس کے خلاف…