عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے ٹیم کو ملنے، شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا، ذرائع کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ریاست مخالف ویڈیو اور بیانیہ کی تشہیر کے معاملہ پر اڈیالہ جیل آنے والی ایف آئی اے ٹیم سے ملنے اور…