حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،5 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

فائل:فوٹو حیدرآباد: حیدرآباد میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے علاقے مٹیاری کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں پنجاب سے…

وزیراعظم نے آزادکشمیر کیلئے 23 ارب روپے فراہمی کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس کا انعقاد آج…

آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے مختلف امور پر بریفنگ مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے ایف بی آر سے 6 امور پر بریفنگ مانگ لی۔آئی ایم ایف حکام کو ایف بی آر کے ذیلی دفاتر کی پیشہ ورانہ کارکردگی سمیت دیگر امور سے آگاہ کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے حکام آئی…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: سوشل میڈیا ڈبلن : پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، فخرزمان اور محمد رضوان کی سنچری شراکت نے ہدف حاصل کرنے میں مدد کی۔ پاکستان کی طرف سے 194 رنز ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 6 رنز اور کپتان بابراعظم بغیر…

آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز  شریف نے کہا آزاد کشمیر میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،شہبازشریف نے  آزادکشمیر کی صورتحال  پر  شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا  ہےکہ بدقسمتی سے اس صورتحال…

جاپان نے پاکستان کو ہرا کراذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا

فوٹو: فلیش سکان ایپوہ: جاپان نے پاکستان کو ہرا کراذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا ، فائنل میں جاپان نے پینلٹی شوٹس پرپاکستان کو شکست دی۔ فائنل میچ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد…

اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماوٴں کا کہنا ہے کہ عوامی اجتماعات کرنا ہمارا آئینی قانونی اور جمہوری حق ہے، جلسے ہر صورت کیے جائیں گے تحریک تحفظ آئین…

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ طے نہ ہوسکی

فائل:فوتو اسلام آباد:سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے تاہم حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا حکومتی ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی حتمی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا، دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام دورے کی…

عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد : پاک فضائیہ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا۔ ذرائع کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کے لئے تیار ہے، عراق پاکستان سے لڑاکا طیارے خریدنے والا چوتھا ملک ہو گا،…

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، دو طرفہ امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ اْمور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ…