کورونا اقدامات، آج بھارت و پاکستان کی معیشتیں دیکھ لیں، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے معیشت بڑی مشکلات سے نکلی ہے، لاک ڈاون کرکے اپنی معیشت تباہ نہیں کریں گے،کورونا کے دوران آج ہماری اور بھارت کی معیشت کو دیکھ لیں۔
ٹیلی فون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…