کابل انتظامیہ شکست دیکھ کر پاکستان پر الزام لگا دیتی ہے، طالبان
کابل،زابل( ویب ڈیسک )افغان طالبان نے واضح کیاہے کہ افغان حکومت کی طرف سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات بلا جواز ہیںافغان فورسز کے اہلکار اضا کارانہ طور پر ہمارے ساتھ مل رہے ہیں۔
ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم!-->!-->!-->…