چین اورپاکستان میں سی پیک سمیت 13مفاہمتی یاداشتوں پردستخط، گوادرائرپورٹ کاورچوئل افتتاح

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسمارٹ کلاس رومز کے حوالے سے دستاویزکا تبادلہ ہوا ہے۔ پروقارتقریب…

وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب سے وفود سطح کی ملاقات،علاقائی امورزیر بحث آئے

فوٹو: میڈیا ریلیز اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے چائنیز وفد کی وزیراعظم ہاوس میں اہم ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب سے وفود سطح کی ملاقات،علاقائی امورزیر بحث آئے۔ ملاقات کے بعد جاری کردہاعلامیہ میں کہا…

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا ایک اوراجلاس بے نتیجہ ختم، ہنگامہ آرائی

فوٹو: فائل اسلام آباد:پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا ایک اوراجلاس بے نتیجہ ختم، ہنگامہ آرائی کے بعد آئندہ اجلاس 17 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا،اجلاس میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں تلخخ کلامی ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے مسودے پر…

معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام

فائل:فوٹو رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام رہا۔ رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام دینے کے لیے امریکا کے 3 ماہرینِ معاشیات کو منتخب کیا ہے۔ رواں سال معاشیات کے نوبیل انعام کے…

حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی، مولانا فضل الرحمان

فائل:فوٹو ٹنڈوالہ یار: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا تھا، حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی۔ہم نے سب کچھ ملکی اور عوام کے مفاد میں کرنا ہے، ہمیں ملکی ضرورتوں…

چینی وزیرِ اعظم کے دورے سے ہماری دوستی مزید مضبوط اور گہری ہو گی، شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے ان کے تاریخی اور نتیجہ خیز دورے سے بے حد خوشی ہوئی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چینی وزیرِ اعظم کے دورے سے ہماری دوستی…

لاپتہ خاتون کی باقیات شارک کے پیٹ سے مل گئیں

فائل:فوٹو مشی گن: امریکا میں ایک خوفناک واقعے میں ایک لاپتہ خاتون شہری کی باقیات شارک کے پیٹ سے ملی ہیں ۔ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا کہ شارک کی جانب سے کولین کو مار کر کھایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون جو چھٹیوں کے سفر کے…

ایم کیو ایم کی آئینی ترمیم پیکج میں بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کی تجویز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے وفد کی سینیٹر شیریں رحمان کی سربراہی میں اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے ،ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور ڈاکٹر…

کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑھ کر نہیں، تحریک انصاف کی کال غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے انہیں احتجاج کرنا ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھ کر کریں۔ ہمارا ملک اب دنیا کی توجہ کا مرکز بن…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط تحریر…