جیش محمد اور جماعت الدعوہ سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے کالعدم جیش محمد، جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیموں پر پابندی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مزید تیز

دوسرا ایک روزہ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، محمد عامر کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل کیے گے ہیں۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر

Info, Stories and Aid in an Essay

You may develop the excellent support as soon as you essay acquire web based from us. Perhaps you may quite easily get an example old fashioned paper that'll be published based on your important formatting taste and topic area. Whenever you…

وزیراعظم نےآئی ایم ایف سےمعاہدہ کا مسودہ مستردکردیا، نجی ٹی وی کادعوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے مزاکرات جمعہ کو کسی نتیجہ پر نہ پہنچے مزید دو سے تین دن بات چیت جاری رہنے کا امکان ہے۔ ادھر نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ

پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جاہے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دن تین بجے شروع ہو گا،پاکستانی اسکواڈ ساؤتھمپٹن پہنچ گیا ہے جبکہ آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھی ٹیم کو

چاپلوس وزیر نہیں، صاف کہتا ہوں مہنگائی ہوئی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ چاپلوسی کرنے والے وزیر نہیں اور صاف کہتے ہیں کہ مہنگائی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی میں زچہ و بچہ اسپتال کا افتتاح کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور

وزیر اعظم نے راولپنڈی میں گائنی اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

راولپنڈی (زمینی حقائق)وزیراعظم نے راولپنڈی میں زچہ و بچہ ہسپتال اور نرسنگ ٹریننگ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے جس زچہ و بچہ ہسپتال کا افتتاح کیا اسکا سنگ بنیاد دو ہزار پانچ میں رکھا گیا تھا مگر گزشتہ حکومتوں کی

عمران خان وزارت اعظمیٰ چھوڑ کربھاگ جائیں گے، منظور وسان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے خواب دیکھنے اور پیشگوئیاں کرنے والے رہنما منظور وسان کہتے ہیں عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے‘ منظور وسان نے پیشگوئی میں عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگنے کی وجہ یہ بتائی ہے

میڈیاپرچلنےوالی بیشتر خبریں حقائق کےمنافی ہیں،چینی سفارتخانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کےسفارتخانے کا جعلی شادی سکینڈل میں گرفتار چینی باشندوں سے متعلق سخت موقف، کہا جرائم پیشہ افراد کو پاک چین دوستانہ تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ چینی سفارتخانہ کے تر جمان کا کہنا ہے کہ شادی