آئی ایم ایف سے اسٹاف ایگری منٹ ہو گیا ہے،مشیر خزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ہوگیا ہے اور پاکستان کو تین سال کے دوران آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر ملیں گے۔ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ کافی مہینوں کے مذاکرات کے بعد

پاکستانی طلبہ نے اڑھائی لاکھ روپے میں سپورٹس کار بنا لی

اسلام آباد( مدیحہ شہزاد )اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلباء نے کم قیمت سپورٹس کارتیارکرلی ۔ یہ کاریونیورسٹی پراجیکٹ میں تیار کردہ کار فارمولہ سٹوڈنٹ یو کے کے مقابلوں میں پیش کی جائے گی۔ کار یونیورسٹی کے

Info, Stories and Aid in an Essay

You may develop the excellent support as soon as you essay acquire web based from us. Perhaps you may quite easily get an example old fashioned paper that'll be published based on your important formatting taste and topic area. Whenever you…

پاکستان کاامریکی پابندیوں کے باعث ایران گیس منصوبہ پر کام سےانکار

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ اس حوالے سے انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے عرب نیوز سے بات کرتے

گرفتار11چینی باشندے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیاں کرکے چین میں ان سے جسم فروشی کرانے کے الزام میں گرفتار 11 چینی باشندوں کولاہور کی مقامی عدالت نے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل نے

گوادر، ہوٹل پر حملے کی کوشش ناکام، 4دہشتگرد ہلاک

گوادر(زمینی حقائق ) گوادر کے نجی ہوٹل میں دہشتگردوں نے حملے کر کے داخلی راستے پر موجود سکیورٹی گارڈ شہید کر دیا۔ سکیورٹی فورسز نے مقابلے کے بعد چاروں حملہ آوروں کو مار دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کو دیکھ کر سکیورٹی گارڈ نے

پاکستان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر12رنز سے ہار گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان ٹیم سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں12رنز سے ہار گئی، سرفرازاحمد آخر تک وکٹ پر موجود رہنے کے باوجود بڑے شارٹس کھیلنے میں ناکام رہے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت

اسرائیلی آنسو گیس کے شیل ، فلسطینی خاتون نے گملے بنالئے

فلسطین(نیٹ نیوز) ایک فلسطینی خاتون نے اسرائیلی ٹیئر گیس سے بھرے شیل اکٹھے کرکے ان میں خوشبودار پھول لگاکر امن کا پیغام دیا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے خوف اور دہشت کے اس میدان میں فلسطینی خاتون امن کے بیج بو رہی ہیں وہ بھی اسرائیل کے جانب سے

جیش محمد اور جماعت الدعوہ سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے کالعدم جیش محمد، جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیموں پر پابندی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مزید تیز