کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ جلد ہی وزیراعظم شپ سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔
کینڈا میں ایک پریس کانفرنس میں کینیڈین وزیراعظم نے اعلان کیا کہ وہ حکمراں لبرل پارٹی کی…