مایہ ناز گول کیپر منصور احمد انتقال کرگئے
فائل فوٹو
کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز گول کیپر منصور احمد ڈیڑھ سال سے دل کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ…