پی ٹی آئی سیاسی اور کور کمیٹی مذکراتی عمل میں آن بورڈ ہے،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں اس وقت اپنی انا سے بڑھ کر پاکستان ہے، نوجوانوں میں جو مایوسی پھیل رہی ہے اپنے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈالنا ہو گا، کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جہاں…

مریم نوازاور سعودی شہزادہ منصور کے درمیان ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

فائل:فوٹو لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ منصور کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے ہمیشہ برادرانہ تعاون کو سراہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے صوبہ حفر…

اداکارہ مہوش حیات 37 برس کی ہوگئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے زندگی کی 37 بہاریں دیکھ لیں۔ مہوش حیات نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، مارول کی ٹی وی سیریز مس مارول میں عائشہ کا کردار ادا کیا، حکومت پاکستان کی جانب…

سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر مزید گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے مستعفی ہونے کاامکان

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے استعفیٰ دینے کا اعلان متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو لبرل پارٹی کے رہنما کے طور پر جَلد مستعفی ہو جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا ’دی گلوب اینڈ میل‘ نے…

نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دیں

فائل:فوٹو پاکستانی خوبرو فلم و ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دی ہیں۔ لاکھوں دل توڑ کر اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار چکی ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی سعودی عرب کے شہری محمد راشد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا…

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر کر دیا گیا۔ عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا…

حکومتی کمیٹی کووقت دے رہے ہیں تمام اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کرے، اسد قیصر

فوٹو: فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما اور سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے حکومتی کمیٹی کووقت دے رہے ہیں تمام اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کرے، اسد قیصر نے کہا کہ بانی اور قیادت سے ملاقات کے بعد تیسری نشست میں چیزیں…

شہباز شریف اوریواے ای کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پراتفاق

فوٹو: سکرین شاٹ  رحیم یار خان : متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستان آمد ہوئی ہے ،وزیراعظم شہباز شریف اوریواے ای کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پراتفاق۔وزیر اعظم شہباز شریف…

آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی

فوٹو : سوشل میڈیا سڈنی : آسٹریلیا نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی، سڈنی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کے شکست دے کرورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا خواب چکنا چور کر دیا. پانچویں ٹیسٹ میچ میں…