سہ ملکی سیریز ، جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
کراچی: سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اوپنر ٹونی ڈی زورزی اور کپتان ٹیمبا باووما نے 50 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی تاہم ڈی…