جلاوٴ، گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کیس، فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد
فائل:فوٹو
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ، گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کردی۔
عدالت نےپی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد کی۔ تفتیشی افسر…