کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نورجہاں چل بسی
کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کرگئی۔کئی روز سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں کوشدیدبخار تھا، اسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔
ڈاکٹر سید…