نواز شریف کے اعلان پر بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم ومسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کو بجلی بلوں میں ملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار منظر عام پر آگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کے…

غزہ جنگ بندی ، جاری مذاکرات آئندہ ہفتے تک موٴخر

فائل:فوٹو دوحا: غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، قطر اور مصر کی زیر نگرانی جاری مذاکرات کو اگلے ہفتے تک موٴخر کر دیا گیاجبکہ حماس کو مذاکرات میں حصہ نہ لینے کے باوجود پیش رفت سے آگاہ کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر مذاکرات پر…

منی ہارٹ اٹیک نہیں ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی،آئمہ بیگ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھابلکہ ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی۔ انسٹاگرام پر مختلف انسٹااسٹوریز شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نے واضح کیا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار…

چند اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے واضح کیاہے کہ پاکستان اور امریکا بیشتر معاملات میں مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں اور اس کے لیے تیار بھی ہیں۔ چند اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈپٹی…

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

فائل:فوٹو لاہور/اسلام آباد: لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا جبکہ متعدد فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ رات گئے لاہور کے علاقوں گلبرگ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، جوہر…

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی بچیں گے نہیں، حامد میر کی پیشگوئی

فوٹو:فائل کراچی: سیںنئر صحافی اور اینکر حامد میر نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی بچیں گے نہیں، حامد میر کی پیشگوئی ایک ٹی وی پروگرام میں میں سامنے آئی ہے. نجی ٹی وی چینل جیو نیوز میں اپنے کولیگ اینکر شاہ زیب…

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں 29 ستمبر کو ہوں گے،طریقہ کار طے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مراحل میں 29 ستمبر کو ہوں گے،طریقہ کار طے کرلیا گیا ، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 3 مختلف مراحل میں ہونگے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق…

نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

فوٹو: فائل راولپنڈی: یوم آزادی کی رات مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی تصویر والے پینافلیکس پر جوتے مارنے والوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج، پینا فلیکس پر جوتے مارنے والے ملزمان کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔…

پنجاب میں 2ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ،مہنگائی کی ذمہ دارپی ٹی آئی ہے، نوازشریف

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پنجاب میں 2ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ،مہنگائی کی ذمہ دارپی ٹی آئی ہے، نوازشریف کی لاہورمیں پریس کانفرنس،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ساتھ بٹھا کر کیا۔ رکن…

آرمی چیف کی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، لیجنڈری اولمپیئنزکی شرکت

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف کی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، لیجنڈری اولمپیئنزکی شرکت ،جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں کھیلوں کی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ارشد ندیم کی…