قرض میں جکڑے ملکوں کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا،نگران وزیر اعظم
فائل:فوٹو
نیویارک: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ ترقی پذیر ممالک کے پاس ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے وسائل کی کمی ہے، قرض میں جکڑے ملکوں کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔
جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ترقیاتی…