کورکمانڈرز کانفرنس میں فلسطینی شہریوں کی اموات پراظہار تشویش،حمایت کااعادہ
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی:کورکمانڈرز کانفرنس میں فلسطینی شہریوں کی اموات پراظہار تشویش،حمایت کااعادہ کیاگیا،آرمی چیف کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس۔۔۔ شرکا کا اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کی اموات پر اظہار تشویش۔ فلسطین کےلئے…