غزہ ہسپتال حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے، عامر خان
فائل:فوٹو
پاکستانی نژاد ریٹائرڈ باکسر عامر خان کاکہنا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر حملے پر نیتن یاہو کو جوابدہ قرار دینا چاہیے اور اسے روکنا چاہیے۔
عامر خان نے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ ان حملوں کو روکنے کے لیے…