پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2020ء میں مصروفیت کا مکمل شیڈول جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2020ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کے حوالے سے مکمل شیڈول جاری کر دیا گیاہے، قومی ٹیم اس سال 7 ٹیسٹ میچز کھیلے گی.
قومی کرکٹ ٹیم آج سے شروع ہونے والے نئے سال میں ایشیا کپ، ٹی ٹونٹی!-->!-->!-->!-->!-->…