پٹرول ،ایل پی جی، آٹا کے بعد حکومت نے بجلی بھی مہنگی کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سال نو کی عوام کے لئے اذیت بھری شروعات، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی اور آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد عوام کو نیپرا کے ذریعے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا.
نیپرا کی!-->!-->!-->!-->!-->…