پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی درخواست نہیں دو ں گا، ڈین جونز
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق اسٹریلوی بیٹسمین اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے کہا ہے کہ میں اب پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں کروں گا۔
سوشل میڈیا پر کوچنگ کے حوالے ایک سوال پر جواب دیا ، ڈین جونز نے پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…