مسافر ٹرینوں کی آمد ورفت غیر معینہ مدت تک معطل
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ہے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن رکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ٹرین آپریشن کورونا وائرس کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…