کورونا ،7 افراد جاں بحق، 958 کیسز کی تصدیق
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے لاہور میں ایک شخص چل بسا جس کے بعد ملک میں مرنے والوں کی تعداد7 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں کیسز کی تعداد 958 ہوچکی ہے۔
آج مزید 74 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں!-->!-->!-->!-->!-->…