فرانسیسی سفارتخانہ جانیوالے مظاہرین کو شیلنگ کرکے روک دیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلافا احتجاج کرنے والے تاجروں کو آنسو گیس کی شیلنگ کرتے ہوئے سفارتخانہ جانے سے روک دیا گیا.
وفاقی دارالحکومت میں آبپارہ کے مقام پر تاجروں نے احتجاجی!-->!-->!-->…