ن لیگی رہنما طلال چوہدری کی اسپتال سے پٹیاں بندھی ویڈیو بھی آگئی
فوٹو : فائل
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے رہنماء طلال چودھری پر تشدد کے حوالے سے خبروں کی پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں نہ صرف تصدیق ہو گئی ہے بلکہ اسپتال میں زیر علاج طلال چوہدری کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے، رپورٹ کے!-->!-->!-->…