نوازشریف کی اسامہ سے ملاقاتیں، مودی سے باتیں،شیخ رشید کے انکشافات
فوٹو: سکرین گریب لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ان دنوں مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کاسیاسی احتساب شروع کیا ہوا ہے اور ایک بار پھر سابق وزیراعظم سے 10 سوالات پوچھے ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…