پاکستان میں کورونا سے مزید 84 اموات ،مجموعی تعداد 9 ہزار 164

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید 2 ہزار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

آکلینڈ : پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلاٹی ٹونٹی میچ آج آکلینڈمیں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آج میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن گیارہ بجے کھیلاجائے گا شاداب خان پہلی بار ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ہم شوآف ہینڈزکیخلاف نہیں لیکن اعلان کے پیچھے شفافیت نہیں، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نےکہا ہے کہ لاہور جلسے کے وقت آپ کتوں کو نہیں بہلا رہے تھے خود کو بہلا رہے تھے میں سمجھتی ہوں قومی نیب کے چیئرمین کا نام عمران خان ہے. لاہور پریس کانفرنس میں مریم کا کہنا تھا کہ

محمد عامر کی ریٹائرمنٹ نوجوانوں کیلئے سبق ہے،رمیض راجہ

لاہور( سپورٹس ڈیسک )معروف کمنٹیٹر اور سابق کپتان رمیض راجہ نے کہا ہے محمد عامر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے میں بہت سے نوجوانوں کے لیے سبق ہے، نوجوان اپنی صلاحیتوں کا احترام کریں. ٹوئٹر پر بیان میں رمیض راجہ نے کہا کہفاسٹ باؤلر محمد عامر کی

وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، کچھ لو کچھ دو پر اتفاق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت کا اہم جزو ہیں، اس سے معیشت مستحکم ہو گی اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی برائے اسمال اینڈ میڈیم

جاوید لطیف وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والوں کا نام لیں، روحیل اصغر

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ جاوید لطیف میں اتنی اخلاقی جرات ہونی چاہیے کہ وکٹ کےدونوں جانب کھیلنے والے کا نام لیں۔ مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کے موقع پر گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید

سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا پہلی ویکسینیشن کا آغاز سعودی وزیر صحت کو کورونا ویکسین لگا کر کیا گیا. سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو کورونا ویکسین

محمد عامر سلیکشن نہ ہونے پر طیش میں، ریٹائرمنٹ کی دھمکی

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) میچ فکسنگ میں سزا یافتہ اورنوجوان ہونے کے باوجود پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے معذرت کرنےوالے فاسٹ باولر محمد عامر ایک سیریز سے آوٹ ہونا بھی برداشت نہ کرسکے، ٹیم مینجمنٹ پر الزامات عائد کرکے ریٹائر

اسلام آباد کی چیک پوسٹیں ختم، پولیس کو مراعات دینے کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگر شو آف ہینڈ سے سینیٹرز نے انتخاب کی اجازت دے دی تو یہ انقلابی فیصلہ ہو گا اور آئندہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کا شور ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا۔

پاکستان نے سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے ایک ارب ڈالر ادا کر دیئے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے کمورشل قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے عہدیدار نے کہا کہ اسٹیٹ پہلے سے ہی