آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر کی ملاقات
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف سعیدالمالکی نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات کی ہے۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ سعودی عرب نے تمام معاملات خصوصاً علاقائی امورپر پاکستان کے موقف!-->!-->!-->…