سینیٹ الیکشن،ہارس ٹریڈنگ کے خاتمہ کیلئےشوآف ہینڈز چاہتے ہیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے سینیٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے شو آف ہینڈز کے ذریعے سینیٹرز کا انتخاب کروانا چاہتے ہیں، اس کے لیے سپریم کورٹ سے رہنمائی لی جائے گی۔ اسلام آباد میں

سینیٹ الیکشن،اپوزیشن سے بات کیلئے تیار ہیں کیسز پر بات نہ ہو تو،وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات قبل از وقت اورشو آف ہینڈزسے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے. وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات کیلئےسپریم کورٹ سے رجوع کرنےکا

گلیات ،ہرنوکرلہ میں جیپ حادثہ، 7 خواتین جاں بحق، 10 زخمی

ایوبیہ (عتیق عباسی سے) گلیات تھانہ بگنوتر کی حدود ہرنو کرلہ میں جیپ حادثہ میں 7 جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. ڈی ایس پی گلیات جمیل الرحمان کے مطابق حادثہ میں سات افراد جاں بحق 10 زخمی ہوئے جیپ میں 16 خواتین اور ایک ڈرائیور سوار

امریکہ روسی فضائی دفاعی نظام خریدنے پر سیخ پا، ترکی پر پابندیاں لگا دیں

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکہ نے ترکی پر روسی ایس-400 فضائی دفاع کا نظام حاصل کرنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے

گریٹر اقبال پارک میں 72 لاکھ کا نقصان، 2 مقدمات درج، مریم نواز بھی نامزد

لاہور:گریٹراقبال پارک میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران کارکنان کی توڑپھوڑ سے 72 لاکھ روپے سے زائد نقصان کا تخمینہ لگایا گیا اس نقصان کی وصولی پی ڈی ایم سے کی جائےگی۔ جلسہ میں شریک کارکنوں سرسبزلان خراب کیے، لوہے کے جنگلے توڑے گئے اور

پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 73 افراد کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 31 ہزار

حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ ہو سکتا ہے،مولانا فضل الرحمان

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ دے دیں گے۔ جاتی امرا میں پی ڈی ایم کےسربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے

لاہورکا ناکام جلسہ، پی ڈی ایم کی تحریک دفن ہو گئی،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے لاہورمیں ناکام جلسہ کرکے اپنی تحریک کو خود دفن کردیا ہے لاہوریوں نے پی ڈی ایم شو کو مسترد کر کے بڑا فیصلہ دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ترجمانوں

یو ٹیوب اور گوگل کی سروسز کیوں ڈاون ہوئیں؟

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرچ انجن گوگل اور یوٹیوب کی سروسز ڈاون ہو گئیں،آن لائن کام کرنے والوں کے کاروبار ٹھپ ہوگئے۔ یوٹیوب کی سروسز جن ممالک میں معطل ہوئیں وہاں سرور502صایرر آرہا تھا جب کہ آن

جوبائیڈن کی جیت کااعلان، ٹرمپ کا دھاندلی شور رائیگاں

واشنگٹن: موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھاندلی دھاندلی کی سدائیں دم توڑ گئیں امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر کے بحث سمیٹ دی۔ امریکہ میں ہونے والے3نومبر