کنیزکربلا کی بس یزیدیت سے جنگ تھی

فرح احسن زمانہ اپنی ابتدا سے آج تک ترقی کے جتنے بھی مراحل طے کر لے حق اور باطل کا فرق نہ مٹا ہے اور نہ مٹنے والا ہے۔ ہر دور میں حق اور باطل کے درمیان کشمکش اس بات کی غماز ہے کہ ہر دور میں حق کی پاسداری کرنے والے اور ظالم کے خلاف کلمۂ حق

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی طرف سے سفری پابندیوں میں نرمی کرنے کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ صرف یکطرفہ اجازت نامے کے باوجود قومی ایئر لائں (پی آئی اے) دیار غیر میں

وزیراعظم نے 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو پھر لانگ مارچ، بلاول

گڑھی خدا بخش(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنماؤں نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےاگر وزیراعظم 31 جنوری تک

بلوچستان، چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردوں کاسیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں 7 جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے

ہنزہ،4 دن تک جاری رہنے والی گلگت بلتستان کی یادگار شادی

فوٹو: سوشل میڈیا ہنزہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین 42 سالہ بابا جان کی شادی کے چرچے، شادی کی تقریبات 4 دن تک جاری رہیں. شادی ہوئے کئی دن گزر چکے ہیں لیکن گلگت بلتستان میں ہونے والی اس شادی کو وادی کی

گڑھی خدا بخش، شہید بی بی کیلئے تعذیتی جلسہ میں وزیراعظم ہدف

فوٹو : فائل لاڑکانہ(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی پر آج گڑھی خدا بخش بھٹو میں حسب سابق تعزیتی کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کا سیاسی جلسہ بھی ہو گا. پی ڈی ایم اپنے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بغیر ہی حکومت پر تنقید اور

اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت میں کشمیر ہائی وے 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں 4 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ حادثہ پولیس لائنز کے قریب کشمیر ہائی وے پرٹریفک سگنل کے قریب پیش آیا جہاں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 4

پہلاٹیسٹ،دوسراروز، کیوی اننگز431 پرتمام،پاکستان 31 پر ایک آؤٹ

ماؤنٹ منگنوئی:پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں 20 اوورز کھیل کرایک وکٹ کھو کر 31 رنز بنا لئے، شان مسعود 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، عابد علی 19 اور محمد عباس بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں. اس سے قبل نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ

ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید

راولپنڈی: آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 4 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر کو حادثہ گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔

ہری پور،اونچی آواز میں تلاوت کرنے پر ‘امام مسجد’ کو قتل کردیا گیا

ہری پور(یاورحیات)قرآن پاک کا سبق اونچی آواز میں پڑھنے کے جرم میں امام مسجد کوسر میں گولیاں مارکر قتل کردیا گیا ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوہوگیا. پولیس نے اطلاع پرلاش کو اپنی تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیاڈی آئی