پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

فوٹو: فائلراولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر سال 2021 کا پہلا بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو کنٹرول لائن کے چکوٹھی سیکٹر میں مار گرایا جو کہ

جے یو آئی میں ٹوٹ پھوٹ نہیں کانٹ چھانٹ ہو رہی ہے، فضل الرحمان

لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں ٹوٹ پھوٹ نہیں بلکہ کانٹ چھانٹ چھانٹ ہو رہی ہے. مولانا فضل الرحمان نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سازش چھپ کر ہوتی ہے ہم تو عوام کے ساتھ مل کر

گلیات کے کئی علاقےآگ کی لپیٹ میں، سونامی ٹری پراجیکٹ بھی جل رہا ہے

ایوبیہ(عتیق عباسی )ضلع ایبٹ آباد کے تمام بالائی علاقوں سرکل بکوٹ گلیات میں آگ لگنے سے ہزاروں کی تعداد میں وائلڈ لائف قیمتی جنگلات اور سونامی ٹری پراجیکٹ جل کر خاکسترہو رہا ہے. سرکل بکوٹ گلیات کے کئی دیہات اور قیمتی جنگلات خطرات سے دو

ارب پتی سعودی شہزادی نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کر لی

فوٹو : سکرین گریب ریاض(شاہ جہاں شیرازی)کہتے ہیں محبت ذات اور امیر غریب کی تفریق میں پڑے بغیر اپنا راستہ خود بناتی ہے ایسی ہی ایک مثال سعودی شہزادی نے ڈرائیور سے شادی کر کے قائم کر دی. سعودی عرب کی ارب پتی شہزادی نے سال نو کے آغاز پر

آرمی مخالف بیان پر 72 گھنٹوں میں کاروائی ہو گی،وزیر داخلہ

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے جو سیاستدان مذاکرات کا دروازہ کھلا نہیں رکھتا، وہ کم عقل ہے، بلاول سمجھدار ہے اس نے اچھا کھیلا ہے، وہ اپنے لیے اچھا راستہ نکالنے جا رہا ہے. راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتےہوئے

کورونا،مزید 82 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 10 ہزار 258 ہو گئی

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد

سیاسی زخمی’مریم نواز’ کوبھی ریسکیو کرنے کو تیار ہوں،فردوس عاشق

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے باکسنگ، فٹبال، کرکٹ کھیلنے کے بعد ٹائلز توڑیں اور اب بائیک چلا کر سب کو حیران کر دیا. ٹھوکر نیاز بیگ میں ریسکیو پاسنگ آؤٹ کی اختتامی تقریب کے

پی ڈی ایم کا یوٹرن ،لانگ مارچ کی تاریخ دینے کی بجائے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن کی 11 سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے یو ٹرن لے لیا ہے اور استعفے یا لانگ مارچ کی تاریخ دینے کی بجائے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ جاتی عمرہ میں پی ڈی ایم کا

اپوزیشن کے ساتھ قومی مسائل پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت قومی مسائل پر حزب اختلاف کے ساتھ پارلیمنٹ میں بات چیت کیلئے تیار ہے تاہم احتساب کے جاری عمل پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

پی ڈی ایم فوج کے خلاف بڑی سازش کا حصہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا تیاری سے متعلق بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، کوئی بیوقوف ہی ہوگا جسے پتہ نہ ہو ملکی مسائل کیا ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن ابھی اقتدارمیں نہیں آئے لیکن