پیپلز پارٹی کی ڈبل گیم، استعفوں کاشور بھی، میدان خالی نہ چھوڑنے کا اعلان بھی

گڑھی خدا بخش(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی بھی وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے لگی، ایک جانب استعفے دینے کے بیانات دئیے جارہے ہیں تو دوسری طرف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واضح کر دیا ہے پیپلز پارٹی میدان خالی نہیں چھوڑے گی. گڑھی خدا بخش میں میڈیا سے

چوری خود کی،قربانی ارکان اسمبلی سے مانگ رہے ہیں، وزیراعظم

چکوال: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےماضی میں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی، آصف زرداری کو نوازشریف نے کرپشن پر ہی جیل میں ڈالا تھا، انہی دونوں جماعتوں کی وجہ سے ملکی قرضے میں اضافہ ہوا. یونیورسٹی آف چکوال سنگ بنیاد

حافظ حسین احمدنے نیا پینڈورا باکس کھول دیا، فضل الرحمان کےاسٹیبلشمنٹ سے رابطے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جمیعت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما حافظ حسین نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا، کہتے ہیں سینیٹر عبد الغفور حیدری وزیر اعلیٰ بلوچستان بننے کے لیے بریگیڈئیر خالد کے پاس گئے تھے. نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے

پنجاب کے 159 استعفےآگئے، 2 اسپیکر کوملنے پرحیران ہیں، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں پنجاب کے 160 اراکین اسمبلی میں سے 159 کے استعفے میرے پاس آ گئے ہیں تاہم 2 استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہنچنے پر پریشانی کا اظہارکیا۔ مریم نواز نےسکھر روانگی سے

سعودی عرب میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب، کیک کاٹا، پر تکلف عشائیہ

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں بھی کرسمس کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کرسچن ویلفئیر سوسائٹی کے مسیحی مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی وائس قونصلر جنرل جدہ شائق احمد بھٹو تھے.

جدہ میں قائداعظم کے یوم ولادت کی تقریب

جدہ(شاہ جہاں شیرازی) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے145ویں جشن ولادت حوالے سےمقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب کی مہمان خصوصی معروف سعودی وی لاگر رغدہ الھویش اور پاکستان ویلفئیر

وزیراعظم آج چکوال کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے جہاں وہ 15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ کے دوران چکوال میں قائم ہونے والی پہلی یونیورسٹی کا افتتاح بھی کریں

خورشید شاہ کا بلاول بھٹو کو استعفے نہ دینے کا مشورہ

کراچی(ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسمبلیوں سےاستعفے نہ دینے کا مشورہ دے دیا کہتے ہیں استعفے دینے سے حکومت ختم نہیں ہوگی. بلاول بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 13ویں برسی میں

پہلا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے

مائونٹ مانگنوئی (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نےپاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ پہلے دن کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں. سیریز کا پہلا میچ ماﺅنٹ مانگنوئی میں کھیلا جا رہا ہے محمد رضوان نے ٹاس

کشمیری فٹ بالر عامر سراج کو بھارتی فوج نے شہید کردیا

سری نگر: معروف کشمیر ی فٹ بالر عامر سراج سمیت 2 نوجوانوں کو بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں شہید کر دیا ہے۔ حریت رہنماء حمید لون کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کا الزام لگا کر نوجوانوں کو قتل کر رہا ہے۔ فٹ بالر جولائی 2020 سے لاپتہ تھے