پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 83 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 83 افراد انتقال کر گئے اور مزید 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621!-->!-->!-->…