سکندر حیات نے مسلم لیگ ن چھوڑ دی، مسلم کانفرنس میں شامل

مظفر آباد:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر اپنی پرانی جماعت مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس نے سکندر حیات کو جماعت کا سپریم ہیڈ نامزد کر دیا۔سابق وزیراعظم سکندر حیات

ایزی پیسہ لوڈ کرائیں، سینیٹر بن جائیں

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انسان اچھائیوں اور برائیوں کا مجموعہ ہے سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے کہ کسی کی خامی دیکھو تو دل میں رکھو، بیان کرو گے تو غیبت ہوگی اور سنی سنائی بات آگے بڑھاؤ گے تو جھوٹ ہوگا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ

ہائیکورٹ حملہ کیس، 4وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمے میں نامزد چار وکلا کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کو7دن کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ جمعے کو

سینیٹ امید واروں کااعلان، شبلی فراز ناٹ آوٹ، رحمان ملک آوٹ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مختلف جماعتوں کے سینیٹ امیدواروں کے نام سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ، شبلی فراز دوبارہ انتخاب لڑیں گے جب پیپلز پارٹی نے اس بار رحمان ملک کو ٹکٹ نہیں دیا انھیں ایوان بالاکو خیر بادکہنا ہوگا۔ سینیٹ الیکشن 2021

جنوبی وزیرستان فائرنگ، 4جوان شہید، جوابی کارروائی، 4دہشتگرد بھی ہلاک

فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فورسز پر فائرنگ سے 4 جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں دہشت گردوں نے فورسز

جسٹس محسن کیانی کی جنرل (ر) اسد درانی کا مقدمہ سننے سے معذرت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سننے سے معذرت کرتے ہوئے مقدمہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کو اسد درانی کا نام

سینیٹ الیکشن، سندھ کے سابق ایم پی اے نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

کراچی : ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان نے سینیٹ انتخابات 2018 سے متعلق نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے اور نام لے کر بتادیا ہے کس نے ووٹ بیچے کس نے خریدے تھے. محفوظ یار خان نے کہا ہے کہ 2018ء میں پیپلز پارٹی نے ایم کیو

علامہ ساجد میر کو نواز شریف سے وفاداری کا صلہ مل گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر علامہ ساجد میر کو وفاداری کا صلہ مل گیا ہے اور نواز شریف نے انھیں سینیٹ کاٹکٹ دے دیا ہے. مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پروفیسر علامہ ساجد میر کو ٹیلیفون پرمسلسل پانچویں مرتبہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرا دیا ، رضوان کی سنچری

لاہور: پاکستان نےقزافی سٹیڈیم لاہور میںجنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 3 رنز سے ہرا دیا، عثمان نے 21 اور روف نے 44 رنز دے کر 2،2 وکٹیں حاصل کیں. مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا کر مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 170

بابراعظم صفر پر آوٹ، 4 اوورز میں پاکستان کے 30 رنز

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور کپتان بابراعظم بغیر کوئی رن بنائے بنائے آوٹ ہوگئے ہیں، 4 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پر 30 رنز بنا لیے ہیں محمد رضوان اور حیدر علی کھیل رہے ہیں. پاکستان اور جنوبی افریقہ کے