جوبائیڈن کا چینی ہم منصب سے رابطہ، سنکیانگ میں مسلمانوں کا معاملہ اٹھایا
فوٹو: فائلواشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ سے پہلا باضابطہ ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں چین کے صوبے سنکیانگ میں اقلیتی اویغور مسلمانوں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا گیا۔
اس حوالے سے برطانوی خبر!-->!-->!-->…