پبلک ٹرانسپورٹ آج سے بحال، لاک ڈاون کل ختم ہو جائے گا
اسلام آباد: حکومتی فیصلے کے مطابق آج سے پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہو جائے گی جب کہ کل یعنی17مئی سے لاک ڈاون بھی مقررہ اوقات میں کھل جائے گا، اس کا فیصلہ گزشتہ روز اجلاس میں کیا گیا تھا۔
حکومت نے 17 مئی سے لاک ڈاؤن ختم اور کاروباری مراکز!-->!-->!-->…