چلی کے فٹبال کلب کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

انقرہ:القدس میں مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں سے چلی کے فٹبال کلب ڈپورٹیوو فلسطینی نے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس حوالے سے ، ترکی اردو، کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ فٹ بال کھلاڑیوں نے میج سے قبل سروں پر کیفیہ

شمالی وزیرستان ، چاند کااعلان نامنظور، علماء کا روزہ رکھنے کااعلان

فوٹو: فائل شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علمائے کرام نے چاند نظر آنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے آ 12 مئی کو روزہ رکھنے کا اعلان کردیاہے۔ شمالی وزیرستان کے کچھ لوگوں اور علماء کی جانب سے 12 مئی کو عید منانے کے اعلان کے بعد

ہری پور، معمولی تنازعہ پر 2 نوجوان قتل

ہری پور(یاورحیات)معمولی تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا. دوہرے قتل کی واردات نواحی علاقہ بیڑ کے گاؤں چینتری میں پرانی دشمنی کے باعث کی گئی، دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ میں دونوں پارٹیوں کے دو

تربیلا، 1530 میگاواٹ کا توسیع منصوبہ، چئیرمین واپڈا کو بریفنگ

ہری پور(یاورحیات)چیئرمین واپڈا کا تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے کا دورہ دورے میں سائٹ پر کنٹریکٹر کی موبلائزیشن اور تعمیراتی کام شروع کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا. چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کے دورے کا مقصد

برطانوی کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب ہیں، انگلینڈ کرکٹ بورڈ

لندن( ویب ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے کہا گیاہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے لئے

فلسطینیوں کی شہادت پر چپ رہے تو اللہ معاف نہیں کرے گا، احسن خان

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول ترین اداکار احسن خان نے کہا کہ فلسطینیوں کی شہادت پر کہاہے کہ اگر ہم ننھے بچوں پر تشدد ہوتا دیکھ کر خاموش رہے تو اللّٰہ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔ اداکار احسن خان نے غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں

وزیراعظم کودورہ سعودی عرب میں چاولوں کے سوا کیا ملا؟بلاول

کراچی( ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیاہے کہ آپ کودورہ کے دوران سعودی عرب سے چاول کے 19 ہزار تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی ملی ہے؟ کراچی سے جاری ہونے والے بیان میں بلاول بھٹو زرداری

انتقامی کاروائی کہنے والے عدالت کیوں نہیں جاتے؟وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عالمی برادری کو چاہیے کہ کشمیر میں مظالم کا نوٹس لے، جب تک بھارت 5 اگست کے قدام کو واپس نہیں لیتا بھارت سے بات چیت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج براہ راست ٹیلی فون پر