باکسر عامر خان کا مظلوم فلسطینیوں کیلئے ویڈیو پیغام
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کاظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لوگ مضبوط رہیں، لله آپ کے ساتھ ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویڈیو پیغام میں عامر خان نے کہا کہ فلسطین کے لوگوں!-->!-->!-->…